950true dots bottomright 300true true 800http://www.murshidhussain.com/wp-content/plugins/thethe-image-slider/style/skins/frame-white
  • 9000 random false 60 bottom 0 https://www.facebook.com/murshid.hussain.7315?pnref=story
     Slide6
  • 5000 random false 60 bottom 0 https://www.facebook.com/murshid.hussain.7315?pnref=story
     Slide2
  • 5000 random false 60 bottom 0 https://www.facebook.com/murshid.hussain.7315?pnref=story
     Slide4
?

سیّد السادات حضرت قبلہ سائیں سید غلام حسین شاہ بخاری دامت برکاتہم عالی

آپ حضرت پیر مٹھا سائیں کے منظورِ نظر خلیفہ ہیں۔ ضلع قمبر شہداد کوٹ کے شہر قمبر شریف میں آپ کی درگاہ عالیہ حسین آباد مرجع خلائق ہے  ۔ جہاں شاہانِ وقت سے لیکر عوام و خواص اکتساب فیض کر رہے ہیں۔ بڑی مخلوق آپ سے مستفیض ہو رہی ہے ۔ جمہ شریف کے دن آپ کی درگاہ عالیہ پر میلے کا سماں ہوتا ہے ۔ آپ مستجاب الدعوات ہیں ۔آپ آلِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم و اولاد علی رضی اللہ عنہ ہیں ۔ اللہ کریم آپ کو شاد آباد رکھے۔

اللہ تعالٰی نے سے سب سے اونچا مقام  آپ کو عطاء فرمایا ۔ اور آپ کے نورانی چہرے کی کیا شان بیان کی جائے جسے دیکھتے ہی زبان سے اللہ کا زکر بے اختیار جاری ہوجاتا ہے۔

2 Responses to “سیّد السادات حضرت قبلہ سائیں سید غلام حسین شاہ بخاری دامت برکاتہم عالی”

  • faqeer noman hussani:

    الله سائیں کو ہمیشہ آباد رکھے اور سائیں کی درگاہ تا قیامت تک آباد رہے آمین

  • Muhammad Akbar Gola:

    اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سید غلام حسین شاہ بخاری کو اپنی امان میں رکھے ۔آمین

Leave a Reply

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)